انتظامی ٹیم

چیف ایگزیکٹیو آفیسر

(Hae Dong Choi) :

ں۔

ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر

(Kyung Whan Lee): کوانگ وان لی

ہیڈ کواٹر کوریا نے جناب قوانگ وان لی کو سٹار ہائیڈرو میں جنوری2015ءمیں ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر مقرر کیا۔

چیف فنانشل اور کمرشل آفیسر

(YONG KYU KIM) : یانگ کیوکِم

ہیڈ کواٹر کوریا نے جناب یانگ کیو کِم کو سٹار ہائیڈرو میں جنوری2015ءمیں چیف فنانشل اور کمرشل آفیسر مقرر کیا۔

چیف ٹیکنیکل آفیسر

(KYUNG HEE LIM) : کوانگ ہی لِم

ہیڈ کواٹر کوریا نے جناب کوانگ ہی لِم کو سٹار ہائیڈرو میں جنوری2015ءمیں چیف ٹیکنیکل آفیسر مقرر کیا۔

منیجر کمرشل:

AHMED MUFEEZ SADIQ : احمد مفیذ صادق

جناب احمد مفیذصادق کا بجلی کے منصوبوں میں چودہ سال سے زیادہ تجربہ ہے۔ یہ پیشہ کے اعتبار سے یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خزدار سے مکینیکل انجینئر ہے اور یونیورسٹی آف ایبرڈین سے ایم بی اے ہیں۔

منیجر سول

سید آصف علی شاہ

جناب سید آصف علی شاہ کا بجلی کے منصوبوں میں گیارہ سال سے زیادہ تجربہ ہے۔ انہوں نے قائد ایوان یونیورسٹی سے سول انجینئرنگ میں بیچلر کیا اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو آگے بڑھانے کیلئے کالج شہید ذوالفقار علی بھٹو اسلام آبادمیں ایم بی اےکرنے کیلئے سن2014میں داخلہ لیا۔

منیجر فنانس

محمد جواد احمد

جناب محمد جواد احمد چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہیں جس کا اکاونٹنگ اور فنانس میں سات سال سے زیادہ تجربہ ہے۔ انہوں نےکے پی ایم جی سے اپنے آرٹیکل مکمل کئے ہیں جو کہ بڑی چار کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے ہاشو گروپ میں بہت سی اعلیٰ عہدوں پر کام کیا ہے۔ انہوں نے بی پی پی یونیورسٹی لند ن سے منیجمنٹ میں ماسٹرز بھی کیا ہے۔

منیجرالیکٹریکل

ذیشان صادق

جناب ذیشان صادق کا بجلی کے منصوبوں میں بارہ سال سے زیادہ تجربہ ہے۔ یہ پیشہ کے اعتبار سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور سے سال 2000 میں الیکٹریکل انجینئر ہے .

منیجر میکینکل

جنید خان

جناب جنید خان کا بجلی کے منصوبوں میں بارہ سال سے زیادہ تجربہ ہے۔ یہ پیشہ کے اعتبار سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور سے سال اکتوبر2003 میں مکینیکل انجینئر ہے .