سٹار ہائیڈرو پاور لمیٹڈ
دسمبر2012ءمیں فنانشل کلوز حصول کرنے کے فوراً بعدEPCٹھیکدار کو آگے بڑھنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے تھے۔ تعمیراتی کام اپنے ہدف کے مطابق تجارتی پیداوار کی طرف تسلی بخش انداز سے بڑھ رہے ہیں جو کہ بجلی خریداری معاہدے کے مطابق ہے۔ دسمبر2015ءکے اختتام پر75فی صد ہدف تکمیل پا چکا تھا۔

بجلی گھر میں کنکریٹ کا کام جاری ہے۔

پریشر سرنگ کے اوپری حصے کی کھدائی جاری ہے۔

اضافی ساخت، اضافی چیمبر اور اُن کے ڈھلائی کا کام جاری ہے۔

ایچ ارٹی کے دونوں اطراف کنکریٹ پلستر جاری ہے۔

مرکزی بند کی کنکریٹنگ جاری ہے۔

اغماض سرنگ کا اندراجی راستہ جاری ہے

اغماض سرنگ کاخارجی راستہ جاری ہے

بجلی گھر پر سٹیل کی دہرائی اور کنکریٹ کا کام جاری ہے۔

بند پر کنٹرول روم کی تعمیر جاری ہے۔

بجلی گھر پر مشین اور برقی کام جاری ہے۔

اونچائی سے منصوبے کے نچلے حصے کا نظارہ
